Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 25 اپریل 2021 کی تصاویر
ڈیرہ غازی خان، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار وہوا میں ..
ڈیرہ غازی خان، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار وہوا میں فلاح عامہ کے منصوبوں کے افتتاح کے بعد عمائدین سے خطاب کر رہے ہیں۔
اتوار
25
اپریل
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
عثمان بزدار
اتوار
25
اپریل
2021
کی مزید تصاویر
مظفرآباد، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان سے افطار ڈنر کے موقع پر کیپیٹل جرنلٹس فورم کے ارکان کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے چئیرمین سٹیٹ لائف کارپوریشن شعیب حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ضمانت پر رہا ہونے کے بعد اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بلوچستان کے علاقے وردگ میں ریسکیو 1122 کی جانب سے دیئے گئے امدادی سامان کا جائزہ لے رہے ہیں۔
ڈیرہ غازی خان، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزداروہوا میں فلاح عامہ کے منصوبوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
ڈیرہ غازی خان، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار قبائلی علاقے پھگلہ میں فلاح عامہ کے منصوبوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، الیکٹرانکس کی اشیاء بنانے والی فیکٹری میں لگنے والی آگ کے باعث سیاہ دھوئیں کے بادل اُٹھ رہے ہیں۔
لاہور، کورونا وباء کی شدت کے باعث کاروبار دو روز بندش کی وجہ سے مزدور پریشانی سے دوچار ہیں۔
لاہور، ایک بزرگ بند دکانوں کے سامنے پلاسٹک کے کین فروخت کرنے کیلئے بیٹھا ہوا ہے۔
پشاور، ڈگر کلے سڑک کی کارپینٹنگ کا کام جاری ہے۔
کراچی، رشید آباد ریلوے پھاٹک پر سرکلر ریلوے کی بحالی کا تعمیراتی کام جاری ہے۔
کراچی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی گورنر ہاؤس میں کورونا وائرس سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔