
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 26 اپریل 2021 کی تصاویر
- کراچی، جمعیت علمائے اسلام کے رہنما قاری محمد عثمان پی آئی ..
کراچی، جمعیت علمائے اسلام کے رہنما قاری محمد عثمان پی آئی بی کالونی پریس کوارٹر میں 22 سال سے قائم مسجد بلال کو شہید کئے جانے پر وہاں کا دورہ کر رہے ہیں۔
پیر 26 اپریل 2021 کی مزید تصاویر

حیدرآباد، ہالاناکہ کے علاقے میں مختیار کار سٹی ابوبکر کی نگرانی میں تجاوزارت کو مسمار کیا جا رہا ہے۔