Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 1 مئی 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دفتر خارجہ خارجہ ..
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دفتر خارجہ خارجہ آمد پر ہنگرین ہم منصب پیٹر زیجارتو کا استقبال کر رہے ہیں۔
ہفتہ
1
مئی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
دفتر خارجہ
شاہ محمود قریشی
ہفتہ
1
مئی
2021
کی مزید تصاویر
حیدرآباد، پاک فوج کی جانب سے مشین کے ذریعے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اسپرے کیا جا رہا ہے۔
حیدرآباد، اسسٹنٹ کمشنر لطیف آباد رینجرز اہلکاروں کے ہمراہ دن کے اوقات میں کھلے ہوٹل بند کروا رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل گورنر ہاؤس میں وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کے ہمراہ سندھ انڈسٹریل رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قطر میں افغان طالبان کے ساتھ پاکستان، چین، روس اور امریکہ کے نمائندگان خصوصی ملاقات کر رہے ہیںں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے مختلف علاقوں کے ارکان اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز ملاقات کر رہے ہیں۔
گلگت، وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ پلان کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
گلگت، وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ پلان کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے سعودی سفیر نواف بن سید المالکی ملاقات کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے مشرق وسطی حافظ طاہر محمود اشرفی بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے ہنگری کے وزیر خارجہ و تجارت پیٹر زیجارتو ملاقات کر رہے ہیں۔
ہرارے، زمبابوے کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی بلے باز فواد عالم سنچری بنانے کے بعد جشن منا رہے ہیں۔
ابوظہبی، پشاور زلمی کے چئیرمین جاوید آفریدی متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ہڑپہ، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ہڑپہ میوزیم کے دورہ کے موقع پر ایک ہنرمند سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین رویت ہلال کمیٹی و خطیب و امام بادشاہی مسجد سیدعبدالخبیر آزاد ایک مسیحی خاندان کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کر رہے ہیں۔
کراچی، جمعہ کے روز لاک ڈاؤن کےمختلف مارکیٹیں بند پڑی ہیں۔
کراچی، جمعہ کے روز لاک ڈاؤن کے باعث کراچی چیمبرز آف کامرس کی بلڈنگ کے اطراف میں مارکیٹیں بند پڑی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دفتر خارجہ خارجہ آمد پر ہنگرین ہم منصب پیٹر زیجارتو سے معانقہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ہنگرین وزیر خارجہ پیٹر زیجارتو دفتر خارجہ میں اکنامک ڈپلومیسی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر زیجارتو معاہدوں کی دستاویزات پر دستخط کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود ہیں۔