Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 11 مئی 2021 کی تصاویر
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ..
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ڈی جی پی آر میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں
منگل
11
مئی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
فردوس عاشق اعوان
ڈاکٹر
منگل
11
مئی
2021
کی مزید تصاویر
پشاور، حکومت کی جانب سے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے باوجود خیبربازار میں دکاندار آدھا شٹر نیچے کر کے گاہکوں کا انتظار کر رہے ہیں
اسلام آباد،قائد حزب اختلاف شہباز شریف فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف فلسطینی سفارتخانے میں رکھی مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،قائد حزب اختلاف شہباز شریف فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے فلسطینی سفیر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، ایکسپو سنٹر میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسین لگوانے کیلئے ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے شہری رجسٹریشن کروا رہے ہیں۔
راولپنڈی، لاک ڈاؤن کے باوجود راجہ بازار میں شہریوں کا رش دکھائی دے رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان عوام کے سوالات کے براہ راست جواب دے رہے ہیں۔
ڈیرہ غازی خان، وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل مستحق افراد میں راشن، وہیل چئیرز اور سلائی مشینیں تقسیم کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، حکومت کی جانب سے کووڈ 19 کی ویکسین مہم کے تحت ایکسپو سنٹر کے باہر ویکسین لگوانے والوں کی لمبی قطار لگی ہوئی ہے۔
لاہور، کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے لگائے گئے لاک ڈاؤن لگنے کے باعث ہال روڈ بازار کے داخلی راستے کو بیرئیر لگا کر بند رکھا گیا ہے۔
لاہور، کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے لگائے گئے لاک ڈاؤن لگنے کے باعث مال روڈ سنسان پڑا ہے۔
کراچی، اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ ساؤتھ فریسکو چوک میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکانیں سیل کر رہی ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سینٹرل پارک ٹیچنگ ہسپتال کے دورہ کے موقع پر ویکسین لگوانے والے شہری کی خیریت دریافت کر رہی ہیں
لاہور، صوبائی دارالحکومت میں لاک ڈاؤن کے باعث جیلانی پارک میں ویرانی کا منظر۔