Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 4 جون 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی آل پارٹیز ..
اسلام آباد، چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنماؤں سے خطاب کررہے ہیں۔
جمعہ
4
جون
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
حریت کانفرنس
مسئلہ کشمیر
شہریار خان
جمعہ
4
جون
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، سربراہ پی آئی اے ائیر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک کینسر میں مبتلا میک اے وش فاؤنڈیشن کے بچے حذیفہ سکندر کو پائلٹ ونگ لگا کر اس کی پائلٹ بننے کی خواہش پوری کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کورونا وائرس صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ابوظہبی، پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچوں کے آغاز سے قبل ملتان سلطان کے کھلاڑی پریکٹس میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان یوم ماحولیات کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیر خزانہ و صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان خیبرپختونخوا سٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے تاجکستان کے صدر ایمومولی رحمون ملاقات کر رہےہیں۔
ملتان، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جامعہ قاسم العلوم میں بخاری شریف کی پہلی حدیث کا سبق پڑھا رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف پری بجٹ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق گورنر سندھ محمد زبیر سمیت دیگر رہنما پری بجٹ سیمینار میں شریک ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت پاکستان فیڈریشن آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیراہتمام پری بجٹ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، سابق لارڈ مئیر کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کی قیادت میں سابق بلدیاتی نمائندے زبردستی ٹاؤن ہال میں داخل ہونے کے بعد بالکونی میں کھڑے ہو کر نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور، سابق لارڈ مئیر کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کی قیادت میں سابق بلدیاتی نمائندے زبردستی ٹاؤن ہال میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں
لاہور، سابق لارڈ مئیر کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کی قیادت میں سابق بلدیاتی نمائندے زبردستی ٹاؤن ہال میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں
لاہور، مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے پری بجٹ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں
لاہور، قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہی سے صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، اوورسیز پاکستانی بزرگ خاتون قابضین سے گھر کا قبضہ واپس دلوانے پر سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے سیکرٹری جنرل وفاق المدارس قادری محمد حنیف جالندھری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چینی سفیر نونگ رونگ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو یادگاری سووئینر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے چینی سفیر نونگ رونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ملی مجلس آف آزربائیجان ریپبلک کی سپیکر صاحبہ غفاروا قومی اسمبلی آمد کے موقع پر مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کر رہی ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چینی سفیر نونگ رونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔