Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 11 جون 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، چینی سفیر اور گورنر ..
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، چینی سفیر اور گورنر سٹیٹ بینک پاکستان اور چین میں سفارتی تعلقات کے قیام کے 70 سال مکمل ہونے پر جاری کئے گئے یادگاری سکے کے اجراء کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شریک ہیں۔
جمعہ
11
جون
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
گورنر
شاہ محمود قریشی
چین
جمعہ
11
جون
2021
کی مزید تصاویر
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔ سینیٹر اعجاز چوہدری بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی اجلاس برائے انسداد کورونا کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام کا افتتاح کر رہے ہیں۔
سعودی عرب میں رابطہ عالمی اسلامی کے زیراہتمام افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے وفاقی وزیر برائے مذہبی اُمور پیر نورالحق قادری پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی سے آئی جی ایف سی نارتھ میجر جنرل محمد یوسف مجوکہ ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی سے وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی نومنتخب صوبائی وزیر عبدالخالق ہزارہ سے حلف لے رہے ہیں۔ اس موقع پر وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان بھی موجود ہیں۔
سوات، چئیرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی مینگورہ گریڈ سٹیشن میں بحالی کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں جبکہ پیسکو انجینئر خالد خان بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان سبکدوش انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نیو بالاکوٹ سٹی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری شہید اعتزاز حسن چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان کیلئے امریکی وزارت خارجہ کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری لیسلی وی ویگیوری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو گورنر سٹیٹ بینک پاکستان اور چین میں سفارتی تعلقات کے قیام کے 70 سال مکمل ہونے پر جاری کئے گئے یادگاری سکے پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان اور چین میں سفارتی تعلقات کے قیام کے 70 سال مکمل ہونے پر جاری کئے گئے یادگاری سکے۔
اسلام آباد، سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ملاقات کر رہی ہیں
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بل گیٹس فاؤنڈیشن کے عالمی ترقیاتی پروگرام کے صدر کرسٹوفر الائس ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کو وزیر خزانہ شوکت ترین اکنامک سروے 21-2020 پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے بچے مقامی تالاب میں نہا رہے ہیں۔
کراچی، شہر قائد میں گرمی کی شدت کے باعث بچے سی ویو پر تفریح کر رہے ہیں۔
کراچی، بلوچ کالونی کے قریب ٹریک کے گرد لوگ گزر رہے ہیں جبکہ ایک تیز رفتار ٹرین بھی آتی دکھائی دے رہی ہے جو کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی لاہور ریلوے سٹیشن پر ریلوے ملازمین کیلئے گرین لائن ویٹنگ ہال میں قائم ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، لاہور ہائیکورٹ میں خاتون اپنے عزیز کی ضمانت منسوخ ہونے پر تفتیشی آفیسر سے اُلجھ رہی ہے۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سینیٹر اعجاز چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔