Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 5 فروری 2010 کی تصاویر
کراچی، شاہراہ فیصل پر بس میں ہونیوالے دھماکے میں زخمی ..
کراچی، شاہراہ فیصل پر بس میں ہونیوالے دھماکے میں زخمی ہونیوالے شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لیجایا جا رہا ہے۔
جمعہ
5
فروری
2010
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
زخمی
جمعہ
5
فروری
2010
کی مزید تصاویر
کراچی،جناح ہسپتال کے باہر ایک بچی بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالی اپنی والدہ کی نعش کے قریب نوحہ کناں ہے۔
کراچی،مقامی ہسپتال میں بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی نعشیںپڑی ہوئی ہیں۔
کراچی،جناح ہسپتال کے باہر بم دھماکے کے بعد ہونیوالی تباہی کا منظر۔
کراچی،جناح ہسپتال کے باہر بم دھماکے کے بعد تباہ ہونیوالی ایک ایمبولینس۔
کراچی،جناح ہسپتال کے باہر بم دھماکے کے ایک زخمی کو طبی امداد کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
کراچی، شاہراہ فیصل پر بس میں ہونیوالے دھماکے کے بعد ایک شخص گریہ کر رہا ہے۔
کراچی، شاہراہ فیصل پر بس میں ہونیوالے دھماکے کے بعد رینجر اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
کراچی، بم دھماکے میں شہید ہونیوالوں کی نعش ہسپتال میں پڑی ہوئی ہیں جبہ رشتہ دار پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کراچی،عوامشاہراہفیصل پر ہونیوالے بم دھماکے کے بعد تباہ ہونیوالی بس کے سامنے حکومت کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں
کراچی،شاہراہفیصل پر بس میں ہونیوالے دھماکے میں زخمی ایک شخص کو طبی امداد کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
کراچی،شاہراہفیصل میں بس پر ہونیوالے بم دھماکے میں زخمی ایک شخص کو طبی امداد کیلئے ایمبولینس میں لے جایا جا رہا ہے۔
کراچی،امدادی اہلکار شاہراہ فیصل پر بم دھماکے کا نشانہ بننے والی بس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، جماعت اسلامی کے ایر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر ریلی میں خواتین نے ہاتھوں کی زنجیر بنا رکھی ہے۔
اسلام آباد، جماعت اسلامی کے ایر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر ریلی میں شریک خواتین دعا مانگ رہی ہیں۔
اسلام آباد، جماعت اسلامی کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر پر منعقدہ ریلی میں شریک بچہ۔
اسلام آباد، جماعت اسلامی کے ایر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر ریلی میں طالبات پلے کارڈ لئے کھڑی ہیں۔