Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 17 جون 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کے دورے ..
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر ایگل سکواڈ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
جمعرات
17
جون
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
جمعرات
17
جون
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے حیدر آباد کی تاجر برادری کا 7 رکنی وفد گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ سے عالمی بینک کا وفد کنٹری ڈائریکٹر ناجے بن حسین کی سربراہی میں ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ جناح پوسٹ گریجویٹ کالج میڈیکل سنٹر کی چھت پر سولر پی وی سسٹم کی تنصیب کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی سے ڈسٹرکٹ زکوة چئیرمین کوئٹہ زین العابدین کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کو سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کو سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ایوان صدر میں پاکستان نرسنگ کونسل کے ارکان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سکول نیوٹریشن پروگرام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری حزب اختلاف کے مشترکہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس کی اپوزیشن لابی میں حزب اختلاف کے مشترکہ اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور، پنجاب میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نوجوان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، پریس کلب کے باہر ٹریفک جام کا ایک منظر۔
لاہور، شادی ہالز کے مالکان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی، آلہ دین پارک کے قریب شاپنگ پلازہ تجازوات کے آپریشن کے بعد کا بیرونی منظر۔
کراچی، شہریوں کو کورونا وباء سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کے رجحان میں اضافے کے ساتھ ہی ویکسینیشن سنٹر میں ویکسین ختم ہونا شروع ہو گئی ہے ۔ ٹاور ایدھی سنٹر میں ویکسین ختم ہونے کا بینر آویزاں دکھائی دے رہا ہے۔
کراچی، اعلی پولیس حکام کی ہدایت پر پولیس اہلکاروں اور ان کے اہلخانہ کیلئے ان کو گھروں میں کورونا ویکسی نیشن کا آغاز کئے جانے کے بعد پولیس اہلکار کی فیملی ممبر ویکسینیشن کے عمل سے گزر رہی ہے۔۔
کراچی، قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ صوبائی بجٹ سے متعلق سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔