Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 18 جون 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے پلاننگ اسد عمر قومی اسمبلی ..
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے پلاننگ اسد عمر قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ
18
جون
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
قومی اسمبلی
اسد عمر
جمعہ
18
جون
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے چینی سفیر نونگ رونگ نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو پاکستان نیوی وار کالج میں 50 ویں پی این سٹاف کورس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان بحالی پشاور پروگرام سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری سے یورپی یونین اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز کا تین رکنی وفد ان کے دفتر میں ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، ترجمان سندھ حکومت و مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضی وہاب سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 شہداء کے کراچی میں مقیم رشتہ داروں کی رہائشگاہ پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کراچی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی گورنر ہاؤس کراچی میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
پشاور، خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے مالی سال 22-2021ء کے بجٹ سے متعلق گورنر ہاؤس پشاور میں سینٹ اجلاس جاری ہے۔
حیدرآباد، کوٹری کے مقام پر مال گاڑی پٹڑی سے اُترنے کے بعد جائے وقوع پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
حیدرآباد، کوٹری کے مقام پر مال گاڑی پٹڑی سے اُترنے کے بعد جائے وقوع پر عوام کی بڑی تعداد جمع ہے۔
حیدرآباد، کراچی سے کوئلہ لے کر جانے والی ٹرین جو کہ کوٹری ریلوے سٹیشن پر ڈی ریل ہو گئی ہے۔
اسلام آباد، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، قائد حزب اختلاف شہباز شریف قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر قومی اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، حکومت کی جانب سے ہدایات کے بعد پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ شوکت ترین سے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، غریب آباد پل کے نیچے خانہ بدوش پابندی کے باوجود جھونپڑیاں بنا کر آباد ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے خواتین چیمبر آف کامرس کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔