Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 29 جون 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کامیاب پاکستان پروگرام ..
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کامیاب پاکستان پروگرام سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
منگل
29
جون
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
شوکت ترین
منگل
29
جون
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وکلاء برادری کا 55 رُکنی وفد گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ہالینڈ کے سفیر ویلیم واؤٹرپلمپ گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ شوکت ترین اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے بریگیڈئیر ریٹائرڈ راحت امان اللہ بھٹی، ملک کرامت علی اور سردار طالب حسین نکئی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی عمر اسلم خان، میر خان محمد جمالی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل میڈیکل سائنس کے ارکان نیشنل پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
انٹیگوا، دورہ ویسٹ انڈیز پر گئی پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی سر ووین رچرڈز سٹیڈیم میں پریکٹس کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیر تعلیم شفقت محمود سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر ملاقات کر رہے ہیں۔
ناران، وزیراعظم عمران خان ناران کے دورہ کے موقع پر عوام سے خطاب کر رہے ہیں
ناران، وزیراعظم عمران خان ناران میں ایک سیاحتی مقام کا دورہ کر رہے ہیں۔
ناران، وزیراعظم عمران خان کو دورہ ناران کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارجوہر ٹاؤن دھماکے کے حوالے سے ہونے والی پیشرفت کے بارے میں پریس کانفرن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر سید فخر امام قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ شوکت ترین قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
لاہور، عوامی رکشہ یونین کے کارکن مہنگائی، ٹریفک پولیس اور ایل ٹی سی کے چالانوں کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں علماء کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، کالا پل کے قریب ایک بچہ کھیلتے ہوئے چلتی ٹرین کے سامنے سے گزر رہا ہے۔ چھوٹی سی غفلت والدین کیلئے غم کا باعث بن سکتی ہے۔
اسلام آباد، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال ملاقات کر رہے ہیں۔