Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 30 جون 2021 کی تصاویر
لاہور، شریف برادران کے قریبی رشتہ عزیز میاں طارق شفیع کی ..
لاہور، شریف برادران کے قریبی رشتہ عزیز میاں طارق شفیع کی روح کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل کے بعد اجتماعی دُعا کی جا رہی ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بھی موجود ہیں۔
بدھ
30
جون
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شریف برادران
شہباز شریف
مسلم لیگ (ن)
بدھ
30
جون
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، سپر ہائی وے پر قائم ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں قربانی کیلئے لائے گئے خوبصورت جانور۔
لاہور، کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان برکت مارکیٹ میں سلنڈر دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام رحیم ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری بجٹ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے بعد وزیراعظم عمران خان وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے ہمراہ واپس لوٹ رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور میاں جاوید شفیع سے میاں طارق شفیع کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر سید فخر امام ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، برکت مارکیٹ میں سلنڈر دھماکوں سے ہونے والی تباہی کا منظر۔
کوئٹہ، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بشری رند کو ایک بزرگ شہری اپنے مسائل سے آگاہ کر رہا ہے۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی سے چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ شوکت ترین قومی اسمبلی اجلاس سے اظہار خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، کورونا وباء کی روک تھام کیلئے این او سی کی جانب سے پابندیوں میں نرمی کے بعد یکم جولائی سے سینماؤں کو کھولنے کے احکامات کے بعد ایک ملازم سینما کی صفائی کر رہا ہے۔
کراچی، گورنر ہاؤس کے قریب سول سوسائٹی کی جانب سے ماحول کو آلودگی سے پاک رکھنے کیلئے نکالی گئی ریلی میں ماڈلز بینرز اُٹھائے واک کر رہی ہیں۔
انقرہ، سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل یاسر گلر سے ملاقات کر رہے ہیں۔