Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 3 جولائی 2021 کی تصاویر
لاہور، عوامی رکشہ یونین کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف احتجاج ..
لاہور، عوامی رکشہ یونین کے زیر اہتمام مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
ہفتہ
3
جولائی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مہنگائی
احتجاج
ہفتہ
3
جولائی
2021
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبائی وزراء ڈاکٹر یاسمین راشد، ڈاکٹر مراد راس، راجہ یاسر ہمایوں ایوان وزیراعلی میں لاہور شہر کے مسائل کے حل کیلئے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سینئر صحافی مزمل سہروردی سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ڈاکٹر ثانیہ نشتر بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کے ساتھ احساس کے تحت اشتراک کے ممکنہ مواقع کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق بڑھتی ہوئی مہنگائی و بے روزگاری کیخلاف پریس کلب کے سامنے یوتھ بے روزگاری مارچ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، جماعت اسلامی کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے یوتھ بے روزگاری مارچ میں شرکاء بڑھتی ہوئی مہنگائی و بے روزگاری کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے آذربائیجان علی علیزادہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد لال حویلی میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما فیصل مسجد کے باہر بھارت کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان مختلف ڈویلپمنٹ سکیموں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی لاپتہ، گمشدہ یا اغواء ہونے والے بچوں کے واقعات کی مانیٹرنگ کیلئے ڈیجیٹل ایپ کی تیاری بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، انٹرنیشنل باکسر عثمان وزیر پشاور میں انٹرنیشنل باکسنگ ایونٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے عبداللہ پور نہر میں نہا رہے ہیں۔
کراچی، لیاری ٹاؤن اے ایس پی آفس کی دیواروں پر سندھ پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک مصور پولیس اہلکاروں کی تصویر پینٹنگ کر رہا ہے۔
کراچی، مویشی منڈی میں بیوپاری لائے گئے جانوروں کا نہلا رہا ہے۔
لاہور، صحافی اپنے مطالبات کے حق میں گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔