Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 14 جولائی 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی سائبر ایفیشنٹ پارلیمنٹ ..
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی سائبر ایفیشنٹ پارلیمنٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بدھ
14
جولائی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
صدر مملکت
پارلیمنٹ
عارف علوی
بدھ
14
جولائی
2021
کی مزید تصاویر
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پارٹی سیکرٹریٹ میں آزاد کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
دوشنبے، شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس میں شریک وزرائے خارجہ اور وفد سربراہان کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے خصوصی مشیر ڈاکٹر فیصل سلطان عالمی یوم آبادی سے متعلق منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین سے وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے نوجوانان اُمور عثمان ڈار ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن قومی اسمبلی ملک محمد احسان اللہ ٹوانہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لکی مروت، ادویات پر ٹیکسوں کے نفاذ کیخلاف لاری اڈے پر کیمسٹ کی دکانیں احتجاج بند ہیں۔
راولپنڈی، نوجوان دکان کے باہر قربانی کے جانوروں کیلئے چارہ خریدنے کیلئے کھڑے ہیں۔
کراچی، شہری سمندر کی ٹھنڈی لہروں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
کراچی، مون سون کے موسم کے باعث فرئیر ہال پر چھائے سیاہ بادل دکھائے دے رہے ہیں۔
پشاور، وزیر مملکت برائے موسمیات زرتاج گل شجرکاری مہم کا آغاز کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کا پاکستان ٹیکس بار اور لاہور ٹیکس بار کے وفود سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
راولاکوٹ، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ہجیرہ میں جلسہ عام سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما رضا حیات حراج ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے جمہوریہ چیک کے اعزازی قونصل جنرل احمد انصاری ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، سابق وفاقی وزیر غلام مرتضی جتوئی اپنے بنگلہ حملے اور کروڑوں روپے کے نقصان پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے ہزارہ ریجن کے ارکان اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اور راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے بلوچستان میں بزنس کے مواقعوں سے متعلق منعقدہ کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کے اعلی سطحی سیاسی فورم کے اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر رہے ہیں۔
کوٹلی، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جلسہ عام سے خطاب کر رہی ہیں۔