Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 15 جولائی 2021 کی تصاویر
کراچی، سابق صدر پاکستان ممنون حسین کے جسد خاکی کو نماز جنازہ ..
کراچی، سابق صدر پاکستان ممنون حسین کے جسد خاکی کو نماز جنازہ کے بعد آخری آرام کیلئے ایمبولینس میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
جمعرات
15
جولائی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
ممنون حسین
جمعرات
15
جولائی
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، سابق صدر پاکستان ممنون حسین آخری دیدار کرنے کیلئے عزیز و احباب مقامی مسجد کے قریب جمع ہیں۔
کراچی، پاک سرزمین پارٹی کے رہنما ڈاکٹر ارشد وہرا پاکستان ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیراعظم کے معاون خصوصی اور رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا عملہ غیر قانونی رہائشی سکیموں کیخلاف آپریشن کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین سے جرمن سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک ملاقات کر رہے ہیں۔
تاشقند، ازبکستان کے وزیراعظم سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید انٹرسروسز ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے قانون بیرسٹر محمد فروغ نسیم ترکش جمہوری اور ترکی کے قومی اتحاد کے دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ننکانہ صاب، وفاقی وزیر نارکوٹکس کنٹرول بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ اور وفاقی وزیر برائے مذہبی اُمور پیر نور الحق قادری مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے چئیرمین واپڈا لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
ُپشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان اکاؤنٹنٹ جنرل آفس میں پینشنرز سنٹرز کا افتتاح کر رہے ہیں۔
تاشقند، وزیراعظم عمران خان ازبکستان کے صدر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
تاشقند، وزیراعظم عمران خان ازبکستان پاکستان بزنس فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔
تاشقند، ازبکستان کے صدر صدارتی محل پہنچنے پر وزیراعظم عمران خان سے وفد کا تعارف کروا رہے ہیں۔
تاشقند، ازبکستان کے صدر کوکسارے محل پہنچنے پر وزیراعظم عمران خان کا استقبال کر رہے ہیں۔
تاشقند، وزیراعظم عمران خان ازبکستان پہنچنے پر صدارتی محل میں ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوویو سے پاکستانی وفد کا تعارف کروا رہے ہیں۔
لاہور، قربانی کیلئے خریدہ گیا جانور سرکاری گاڑی میں لے جایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
سدھنوتی، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جلسہ عام سے خطاب کر رہی ہیں۔