Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 29 جولائی 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی خیبرپختونخوا ..
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
29
جولائی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
خیبرپختونخوا
جمعرات
29
جولائی
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، سیکٹر ای الیون میں سیلابی صورتحال کے باعث گاڑی پانی میں بہتی دکھائی دے رہی ہیں۔
اسلام آباد، سیکٹر ای الیون میں سیلابی صورتحال کے باعث گاڑی پانی میں بہتی دکھائی دے رہی ہیں۔
اسلام آباد، ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات سیکٹر ای الیون میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاک فوج کے جوان سیکٹر ای الیون میں ایک پلازے کی بیسمنٹ میں جانے والے پانی کو باہر نکال رہے ہیں۔
اسلام آباد، مقامی انتظامیہ سیکٹر ای الیون میں سیلابی پانی میں پھنسی ایک گاڑی کو باہر نکال رہی ہے۔
راولپنڈی، پاک فوج کے جوان شدید بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی بلند ہوتی سطح کے باعث امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی، پاک فوج کے جوان شدید بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی بلند ہوتی سطح کے باعث امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان ہیلتھ کارڈز سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا اور ڈپٹی قومی اسمبلی قاسم خان سوری ملاقات کر رہے ہیں۔
ساہیوال، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ساہیوال کے سرکٹ ہاؤس کے لان میں پودا لگا رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک کے بڑے بھائی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
بحرین، بحرین کے نائب وزیراعظم سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ملاقات کر رہے ہیں۔
اوکاڑہ، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اوکاڑہ کے نواحی ستگھرہ میں میر چاکر اعظم رند کے مقبرے پر چادر چڑھانے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
اوکاڑہ، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اوکاڑہ کے نواحی ستگھرہ میں میر چاکر اعظم رند کے مقبرے کی بحالی کے منصوبے پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ائیر آفیسر کمانڈنگ ائیر کمانڈ ائیر وائس مارشل ظفر اسلم کو ملاقات کے موقع پر سوئینر پیش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا سے صوبائی وزیر خزانہ ظہور احمد بلیدی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، لیاری میں سوناراہال کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل کیا گیا ہے۔
کراچی، سی ویو پر پابندی کے باعث پولیس اہلکار شہریوں کو سمندر کی جانب جانے سے روک رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے ڈاکٹر بابر اعوان، ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے ہمراہ سیکٹر ای الیون کے بارش سے متاثرہ علاقے کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سیکٹر ای الیون میں واقع مکان کی بیسمنٹ میں بارش کا پانی داخل ہونے سے جاں بحق ہونے والے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
راولپنڈی، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نالہ لئی پر بلند ہوتی پانی کی سطح کا جائزہ لے رہے ہیں۔