Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 3 اگست 2021 کی تصاویر
اٹک، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار تحصیل جنڈ کے علاقے ..
اٹک، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار تحصیل جنڈ کے علاقے بسال شریف میں منتخب نمائںدوں اور عمائدین علاقہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
منگل
3
اگست
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
عثمان بزدار
منگل
3
اگست
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، سندھ حکومت کی جانب سے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے باعث زیب النساء مارکیٹ مکمل طور پر بند ہے۔
اسلام آباد، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان محکمہ جنگلات کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نیشنل یوتھ اسمبلی کے وفد سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عرب پارلیمنٹ کے صدر عدیل بن عبدالرحمن العسومی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزارت خارجہ میں خارجہ پالیسی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر مملکت برائے پارلیمانی اُمور علی محمد خان قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، محکمہ ماہی پروری پنجاب کی طرف سے دریائے راوی میں بچہ مچھلی کی سٹاکنگ کی جا رہی ہے۔
کراچی، لاک ڈاؤن کے تیسرے روز شہری ایکسپو سینٹر میں کورونا وباء سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کیلئے لائن میں کھڑے ہیں۔
کراچی، گلشن اقبال میں شہری کورونا وباء کی چوتھی لہر کی روک تھام کیلئے احتیاطی کٹ پہن کر اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سیشن کورٹ میں پیشی کے موقع پر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سیشن کورٹ میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، طالبات چھٹی کے بعد سکول کے باہر گھر والوں کے انتظار میں کھڑی ہیں۔
لاہور، بچے سکول سے چھٹی کے بعد گھروں کو واپس جا رہے ہیں۔