Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 4 اگست 2021 کی تصاویر
کراچی، لیاری ایس پی آفس کی دیوار پر آرٹسٹ عوام کی آگاہی کیلئے ..
کراچی، لیاری ایس پی آفس کی دیوار پر آرٹسٹ عوام کی آگاہی کیلئے کورونا وباء سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے پینٹنگ کر رہا ہے۔
بدھ
4
اگست
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لیاری
کرونا وائرس
بدھ
4
اگست
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب اسلامی نظریاتی کونسل کی فکری نشست سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ شوکت ترین کسانوں کو یوریا کھادوں کی فراہمی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین ورلڈ بینک نائب صدر ساؤتھ ایشین ہارٹونگ شیفر کے ہمراہ خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ فرینہ مظہر سے جاپانی سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری میڈیا کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں لئے گئے فیصلوں سے متعلق آگاہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر ہاؤس میں پارلیمنٹیرینز ملاقات کر رہے ہیں۔ اس موقع پر گورنر بلوچستان سید ظہور آغا اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان بھی موجود ہیں۔
کوئٹہ، خاتون اول ثمینہ عارف علوی کا گرلز گائیڈ پہنچنے کے موقع پر ممبران و بچیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں گورنر بلوچستان سید ظہور آغا اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو بلوچستان میں گرین ٹریکٹر پروگرام کے آغاز کے موقع پربلوچستان کے زمینداروں میں حکومت کی جانب سے رعایتی نرخوں پر دیئے جانے والے ٹریکٹروں کی چابیاں دے رہے ہیں۔
کوئٹہ، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو بلوچستان میں گرین ٹریکٹر پروگرام کے آغاز کے موقع پر صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی روایتی پگڑی پہنا رہے ہیں۔
اسلام آباد، سیکٹر ایف نائن میں قائم ماس ویکسی نیشن سینٹر میں شہریوں کی آمدورفت کا ایک منظر۔
اسلام آباد، بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے باعث سولر سسٹم کی اہمیت بڑھ رہی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے نواحی کھیتوں میں کسان نے ضروریات پوری کرنے کیلئے سولر سسٹم لگا رکھا ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، لیاری میں ویکسین سینٹر پر شہری کورونا وباء کی ویکسین لگوانے کیلئے لائن میں کھڑے ہیں۔
کراچی، صدر موبائل مارکیٹ میں پولیس اہلکار ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے شہریوں کو بھگا رہے ہیں
لاہور، تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری سعودی عرب کی جیلوں سے رہا ہو کر آنے والے پاکستانی شہریوں کا لاہور ائیرپورٹ پر استقبال کر رہے ہیں۔