Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 2 ستمبر 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان احسان تعلیمی وظائف کی تقریب ..
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان احسان تعلیمی وظائف کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعرات
2
ستمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
جمعرات
2
ستمبر
2021
کی مزید تصاویر
حیدرآباد، لطیف آباد یونٹ نمبر 8 میں انسداد تجاوزات کا عملہ ہیوی مشینری کے ذریعے تجاوزات مسمار کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ شوکت ترین نیشنل ٹیکس کونسل کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ہری پور چیمبر آف کامرس کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان احسان تعلیمی وظائف پروگرام کے افتتاح کے موقع پر ایک بچی کو پیار دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان احسان تعلیمی وظائف کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی، ایکسپو سنٹر میں سندھ حکومت کی جانب سے لگائی جانے والی کورونا وائرس کی ویکسینیشن کیلئے عوام قطار بنائے کھڑے ہیں۔
کابل سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد کابل ائیرپورٹ کا منظر۔
کابل، طالبان رہنما انس حقانی بگرام جیل کا دورہ کر رہے ہیں جہاں انہوں نے 5 سال قید تنہاء میں گزارے تھے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل غلام شبیر ناریجو ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، ویکسی نیشن کے بغیر پیٹرول دینے پر پابندی کا اطلاق ہونے کے بعد ایک ٹریفک وارڈن پیٹرول پمپ کے عملے کو ویکسی نیشن کا سرٹیفکیٹ دکھا رہا ہے۔
لاہور، ویکسی نیشن کے بغیر پیٹرول دینے پر پابندی کا اطلاق ہونے کے بعد ایک شہری پیٹرول پمپ کے عملے کو ویکسی نیشن کا سرٹیفکیٹ دکھا رہا ہے۔
لاہور، گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو ہراساں کرنے اور بدسلوکی کے الزام میں گرفتار ملزمان کی شناخت پریڈ کے موقع پر اہل خانہ کیمپ جیل کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔