Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 9 ستمبر 2021 کی تصاویر
لاہور، کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے منعقدہ ..
لاہور، کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں ایک ننھا کارکن تحریک انصاف کا پرچم اُٹھائے شریک ہے۔
جمعرات
9
ستمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان تحریک انصاف
بلدیاتی انتخابات
عام انتخابات 2018
جمعرات
9
ستمبر
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے اے این ایف کے فورس کمانڈر سندھ بریگیڈئیر سید وقار حیدر رضوی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان مستحق لوگوں کے مفت علاج سے متعلق اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے ارکان سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن اور کیڈیسٹریل میپنگ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے 25واں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، خواتین پاکستان کپ کی ٹیموں کے کپتانوں کا ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ امن و امان سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان پنجاب پولیس کی کمانڈ سنبھالنے کے بعد سنٹرل پولیس آفس میں پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار صوبے کے عوام کو معیاری ہیلتھ کئیر کی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے محکمہ صحت کے جاری منصوبوں پر پیشرفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی سے جرمن سفیر برن ہارڈ شلاگیک ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کیمی نارا ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ملاقات کر رہے ہیں۔