Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 11 ستمبر 2021 کی تصاویر
لاہور، موسلا دھار بارش کے بعد بارش اور سیوریج کا پانی جنرل ..
لاہور، موسلا دھار بارش کے بعد بارش اور سیوریج کا پانی جنرل ہسپتال کے وارڈ کے اندر بہہ رہا ہے۔
ہفتہ
11
ستمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پانی
بارشیں
ہفتہ
11
ستمبر
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل وفاقی وزیر خسرو بختیار کے ہمراہ سندھ انڈسٹریل رابطہ کمیٹی کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انویسٹمنٹ ڈیپارٹمنٹ سید قاسم نوید قمر اپنے دفتر میں افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملکی برآمدات کا حجم بڑھانے کے لئے حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے مختلف اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی گجرانوالہ کیلئے موبائل ڈینٹل کلینک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے پی ہاکی لیگ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پنجاب میں صحت کارڈ کی تقسیم سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، سینئر صحافی رحیم اللہ یوسف زئی کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ کاٹلنگ میں ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، سی ٹی او لاہور منتظر مہدی بارش کے پانی میں کھڑے ہو کر ٹریفک کنٹرول کر رہے ہیں۔
لاہور،موسلا دھار بارش کے بعد بادامی باغ سبزی منڈی تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، این سی او سی کی جانب سے ایم اے جناح روڈ پر خالق دینا ہال میں قائم ویکسین سینٹر پر عوام کی اطلاع کیلئے سینو فارم اور موڈرنا ویکسین کی پہلی ڈوز مکمل بند کرنے کے اعلان کا بورڈ آویزاں ہے۔