Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 19 اکتوبر 2021 کی تصاویر
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل دارالعلوم کورنگی میں ممتاز ..
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل دارالعلوم کورنگی میں ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل
19
اکتوبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
گورنر
منگل
19
اکتوبر
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن مسلم لیگ ہاؤس میں پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل عشرہ شان رحمت اللعالمین کے تحت گورنر ہاؤس میں جاری لنگر عام کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز میں داخلی معاملات پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، 12 ربیع الاول کی مناسبت سے واپڈا ہاؤس پر چراغاں کا خوبصورت منظر۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار عالمئ علماء و مشائخ کانفرنس کے دوران سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر کتب تحریر کرنے اور نعت خوانی کے مقابلوں میں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا صدارتی باڈی گارڈز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے کارکن مہنگائی کیخلاف قومی اسمبلی کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، 12 ربیع الاول کی مناسبت سے وزیراعظم ہاؤس کی عمارت کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
اسلام آباد، 12 ربیع الاول کی مناسبت سے سپریم کورٹ کی عمارت کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر پلاننگ، ڈویلپمنٹ اسد عمر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
گجرانوالہ، لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر گجرانوالہ کور کی قیادت نئے کور کمانڈر گجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کے حوالے کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی چارج ڈی اُمور انجیلا ایگلر ملاقات کر رہی ہیں۔