Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 11 نومبر 2021 کی تصاویر
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی ..
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر مسز اینڈرولاکمنارا ملاقات کر رہی ہیں۔
جمعرات
11
نومبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آرمی چیف
یورپی یونین
جنرل قمر جاوید باجوہ
جمعرات
11
نومبر
2021
کی مزید تصاویر
کوئٹہ، پشین کیڈٹ کالج کے طلباء یادگار شہداء اور پاکستان گیلری کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، 23 ویں قومی سیکورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا پاکستان نیوی ڈوک یارڈ کے دورے کے موقع پر حکام کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی قومی اسمبلی میں پارلیمنٹ کو سائبر صلاحیتوں سے لیس بنانے کے صدر کے اقدام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ شوکت ترین نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد سے سبکدوش ہونے والے اور نومنتخب ارکان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سپریم کورٹ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چینی سفیر نونگ رونگ کی نیشنل ایکشن پلان سیکریٹیریٹ آمد کے موقع پر وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور فارن نیشلز سکیورٹی سیل کے حکام کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، لاہور سے تعلق رکھنے والے وکلاء کے گروپ کی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان اتحادی جماعتوں کے ارکان کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان اتحادی جماعتوں کے ارکان کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے سینیٹ کے ارکان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد وزیراعظم عمران خان کا کانوائے سپریم کورٹ کی عمارت سے باہر آ رہا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد بھی ہمراہ ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، محکمہ بہبود آبادی کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سیکرٹریٹ کے باہر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔