Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 18 نومبر 2021 کی تصاویر
لاہور، پولیس افسر لیگی رکن اسمبلی مرزا جاوید کو احتجاج کے ..
لاہور، پولیس افسر لیگی رکن اسمبلی مرزا جاوید کو احتجاج کے دوران راہگیروں میں پیٹرول کی بوتلیں تقسیم کرنے سے روک رہا ہے۔
جمعرات
18
نومبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
پیٹرول
احتجاج
پولیس
جمعرات
18
نومبر
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل مقامی ہوٹل میں یورپ پاکستان بزنس فورم 2021ء کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید سے سعودی سفیر نواف بن سعود المالکی کی قیادت میں سعودی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کوٹ رادھا کشن، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد و دیگر شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، بلدیہ کے انسداد تجاوزات سیل کا عملہ ریشم بازار سے تجاوزات ہٹا رہا ہے۔
کوئٹہ، صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ خان مری کو محکمہ تعلیم بارے بریفنگ دی جا ہری ہے۔
لاہور، البراق کے ملازمین تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجی مظاہرے کے دوران دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی پنجاب اسمبلی کے 37ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی لاہور ہائیکورٹ میں سائلین انتظار گاہ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، ریسکیو اہلکار سیلاب کے دوران امدادی سرگرمیوں کی مشق کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے واک آؤٹ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق ڈی چوک میں حقوق طلباء کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، قائد حزب اختلاف شہباز شریف دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے واک آؤٹ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے قائد حزب اختلاف شہباز شریف خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، لیگی رکن اسمبلی مرزا جاوید پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچنے کیخلاف احتجاج کے دوران راہگیروں میں پیٹرول تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کیلئے روانہ ہو رہی ہیں۔