Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 20 نومبر 2021 کی تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار مقامی ہسپتال میں ..
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار مقامی ہسپتال میں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت کی عیادت کے موقع پر ان کے صاحبزادوں چوہدری شافع حسین اور چوہدری سالک حسین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ہفتہ
20
نومبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
عثمان بزدار
ہفتہ
20
نومبر
2021
کی مزید تصاویر
لاہور، وفاقی وزیر مذہبی اُمور نور الحق قادری آرٹ کے ادارے محمل کی جانب سے منعقدہ تین روزہ نمائش میں فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
حیدرآباد، ہائیکورٹ کے حکم پر کھرکھر محلہ میں مسمار کی گئی دکانوں کا ملبہ اُٹھایا جا رہا ہے۔
کراچی، صوبائی وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار علی شاہ سے یورپی یونین کا تین رکنی وفد یورپی یونین سفیر اینڈرولا کامینارا کی سربراہی میں ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، تحریک لبیک پاکستان کے قائد علامہ خادم حسین رضوی کی پہلی برسی کے موقع پر تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی اور مجلس شوری کے ارکان چادر پوشی کے بعد دُعا کر رہے ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان ویمن یونیورسٹی صوابی سینیٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سوات، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سنگوٹہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین کی نمائندگان کونسل کی سپیکر فوزیہ عبداللہ زینال ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کابینہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا دورہ بھارت کیلئے روانہ ہونے والی قومی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں گورنر ہاؤس میں استقبالیہ کے موقع پر کھلاڑیوں اور عہدیداروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ننکانہ صاحب، وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹکس بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ ننکانہ صاحب میں بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کیلئے آئے کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
میرانشاہ، تحصیل میرانشاہ کے علاقے ہمزونی میں گرلز سکول سے ملحقہ رہائشی کوارٹر میں ہونے والے دھماکے کے بعد تباہ حال کوارٹر کا منظر۔ رہائشی کوارٹر میں کسی کی موجودگی نہ ہونے کے باعث جانی نقصان نہیں ہوا۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان فراش ٹاؤن کے تعمیراتی کام کے جائزے کے موقع پر حکام سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کو فراش ٹاؤن کے تعمیراتی کام پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔