Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 7 دسمبر 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سری لنکن ہائی کمیشن ..
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سری لنکن ہائی کمیشن میں ہائی کمشنر موہن وجے کرما سے ملاقات میں سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کی متشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل پر تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں۔
منگل
7
دسمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
قتل
منگل
7
دسمبر
2021
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی اُمور اعجاز عالم،وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی اور اعلی سرکاری حکام سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت کو کولمبو کیلئے روانہ کر رہے ہیں۔
وہاڑی، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر قائداعظم کے مجسمے کو عینک لگا دی گئی ہے۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر قومی اسمبلی میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے چوتھے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،افغانستان کے عبوری وزیربرائے اعلیٰ تعلیم عبدالباقی حقانی کا وفد کے ہمراہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے دورہ کے بعد حکام کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور، صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم کامران بنگش یو ایس ایڈ کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہی سے بلغاریہ کی سفیر ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت سموگ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پانی کے استعمال کے مؤثر نظام پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔