Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 21 دسمبر 2021 کی تصاویر
لاہور، سیکورٹی اہلکار پنجاب اسمبلی کے داخلی راستے پر ڈیوٹی ..
لاہور، سیکورٹی اہلکار پنجاب اسمبلی کے داخلی راستے پر ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔
منگل
21
دسمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
پنجاب
پنجاب اسمبلی
منگل
21
دسمبر
2021
کی مزید تصاویر
نواب شاہ، سابق صدر آصف علی زرداری کی نواب شاہ آمد کے موقع پر ظہرانے کی تقریب میں کارکنان کی ایک بڑی تعداد شریک ہے۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے محکمہ کھیل کے وزیر ارباب لطف اللہ کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کے پروبیشنری افسران (48ویں ایس ٹی پی) کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور،لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی قرآن پاک کی آیت اور حدیث کی تحریر والا فریم پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سینیٹ کی سیٹ کے ضمنی انتخاب میں اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
کراچی، شیرشاہ پراچہ چوک پر گیس دھماکے کے بعد تیسرے روز ملبہ اُٹھانے کا کام جاری ہے۔
کراچی، جوبلی مارکیٹ نالے کی بحالی کے بعد دیواریں تعمیر نہ ہونے کے باعث عارضی طور پر قناتیں لگا کر بند کیا گیا ہے۔
لاہور، قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے متحدہ عرب امارات روانگی کیلئے ائیرپورٹ پر موجود ہیں۔