Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 28 دسمبر 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر میں سینیٹر ..
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر میں سینیٹر شوکت فیاض احمد ترین سے وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیو کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
منگل
28
دسمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
صدر مملکت
ڈاکٹر
عارف علوی
منگل
28
دسمبر
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
گڑھی خدابخش، بے نظیر بھٹو شہید کی 14ویں برسی کے موقع پر عوام کی بڑی تعداد گڑھی خدابخش جلسہ میں موجود ہے۔
گڑھی خدا بخش،سابق صدر آصف علی زرداری گڑھی خدابخش میں بے نظیر بھٹو شہید کی 14 ویں برسی کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
گڑھی خدا بخش، بلاول بھٹو زرداری بے نظیر بھٹو شہید کی 14 ویں برسی کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار گلاب دیوی ہسپتال کے قریب عبدالستار ایدھی انڈرپاس پراجیکٹ کا افتتاح کرنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور چئیرمین ہیلتھ ٹاسک فورس ڈاکٹر نوشیربرکی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، موسم سرما کی پہلی بارش کے دوران موٹر سائیکل سوار برساتی پہنے ایم اے جناح روڈ سے گزر رہے ہیں۔
کراچی، سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ میں ایمرجنسی کے نفاذ کے باعث صبح سے ہونے والی بارش کے دوران پانی کی نکاسی کا کام بروقت انجام دینے کیلئے سڑکیں کلئیر کی جا رہی ہیں۔
مری، ملکہ کوہسار میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد کا ایک منظر۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقتصادی سفارتکاری سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔