Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 30 دسمبر 2021 کی تصاویر
کراچی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعلی سندھ مراد علی ..
کراچی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
30
دسمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
صدر مملکت
ڈاکٹر
عارف علوی
جمعرات
30
دسمبر
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سابق وزیراعظم راجہ ریاض احمد قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، قومی اسمبلی اجلاس کے موقع پر ارکان قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں
پشاور، آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نومنتخب تحصیل چئیرمین میریان بنوں پیر کمال شاہ کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر پارٹی مفلر پہنا رہے ہیں۔
کراچی، ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب چڑیا گھر کے دورہ کے موقع پر شہریوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
گڑھی خدابخش، رکن قومی اسمبلی فریال تالپور گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزاروں پر فاتحہ خوانی کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کمانڈر اینڈ سٹاف کانفرنس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، آل پنجاب واٹر مینجمنٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے ارکان مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور، گیٹ بند ہونے کے باعث شہری ریلوے سٹیشن پناہ گاہ کے باہر کھڑے ہیں۔
لاہور، ڈبل ڈیکر بس مال روڈ سے گزر رہی ہے۔
کراچی، سی این جی کی بندش کے باعث سی این جی سٹیشن بند ہے۔
کراچی، پولیس اہلکار موبائل پر نیو ائیر پر ہوائی فائرنگ نہ کرنے کے حوالے سے شہریوں کیلئے وارننگ بینرز آویزاں کر رہا ہے۔
راولپنڈی، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان تعمیر تعمیر ماں و بچہ ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان توانائی سیکٹر سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی 2022 کی تقریبات کی تیاری کے حوالہ سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ملاقات کر رہے ہیں۔