Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 16 جنوری 2022 کی تصاویر
لاہور، وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف سینئر ..
لاہور، وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف سینئر صحافیوں کو سیکورٹی پالیسی کے حوالےسے بریفنگ دے رہے ہیں۔
اتوار
16
جنوری
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
اتوار
16
جنوری
2022
کی مزید تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف پارٹی کے رکن اسمبلی بلال یاسین کی عیادت کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، پانی نہ ہونے کے باعث کوٹری کے مقام پر دریائے سندھ کا ایک بڑا حصہ خشک دکھائی دے رہا ہے۔
سوات، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سوات پریس کلب اور سوات یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداران سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔
سیہون، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اینٹ لگاکر سیہون قلعے کی بحالی کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
کراچی، لی مارکیٹ میں نیپئر تھانے کے قریب پولیس آپریشن کے دوران عمارت کی کھدائی پر ملنے والے اسلحے کے بعد مزید کھدائی کی غرض سے پولیس اہلکار شہریوں کو متبادل راستہ اختیار کرنے کا اشارہ کر رہا ہے۔
کراچی، متحدہ اپوزیشن سندھ کی جانب سے بلدیاتی ایکٹ 2021 کیخلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، سابق وزیراعلی بلوچستان میر محمد نصیر مینگل چئیرمین سینیٹ میر محمد صادق سنجرانی سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
تخت بھائی، وزیر مملکت علی محمد خان یونین کونسل ٹکر گنج کے مقام پر تخت بھائی ماڈرن ڈرینج سسٹم کا افتتاح کرنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے مسلم لیگ امریکہ کے صدر میاں ذاکر حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، لی مارکیٹ میں نیپئر تھانے کے قریب پولیس کے آپریشن کے دوران عمارت کی کھدائی پر ملنے والا اسلحہ۔
کراچی، سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر نسلہ ٹاور کو مسمار کیا جا رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال پارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ سردار ایاز صادق بھی ہمراہ ہیں۔