Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 23 فروری 2022 کی تصاویر
لاہور، سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز ..
لاہور، سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ملاقات کیلئے آ رہے ہیں۔
بدھ
23
فروری
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
آصف علی زرداری
مسلم لیگ (ن)
بدھ
23
فروری
2022
کی مزید تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بلاول ہاؤس آمد کے موقع پر سابق صدر آصف علی زداری کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان اور وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان مستحق خاندانوں میں احساس کفالت کارڈ تقسیم کررہے ہیں۔
اسلام آباد، کمانڈر سری لنکن بحریہ وائس ایڈمرل نشانتھا اولوگیتنی نیول ہیڈ کوارٹرز کے دورہ کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو الیکشن کمشنر کے سامنے سینیٹ کی سیٹ پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کروا رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سینئر صحافی اطہر متین کے انتقال پر ان کے بھائی اینکر پرسن طارق متین سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے وفاقی وزیر سیفران صاحبزادہ محبوب سلطان اور ایم این اے صاحبزادہ امیر سلطان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، محکمہ صحت کے ملازمین کی جانب سے مال روڈ پر دیئے گئے دھرنے کے موقع پر پولیس اہلکار مستعد کھڑے ہیں۔
کراچی، پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی جانب سے کھلے سمندر میں پھنسی کشتی کے عملے کو ریسکیو کیا جا رہا ہے۔
کراچی، شہر قائد میں پینے کے پانی کا شدید بحران۔ زیر نظر تصویر میں بلدیہ ٹاؤن میں دور دراز کے علاقوں سے پانی کی تلاش میں آئے ہوئے لوگوں نے کین رکھے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نیب ہیڈکوارٹرز میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پودا لگا کر شجرکاری مہم 2022ء کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان شجرکاری مہم 2022ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔