Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 11 مارچ 2022 کی تصاویر
کراچی، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کیلئے ..
کراچی، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کے کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔
جمعہ
11
مارچ
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
آسٹریلیا
جمعہ
11
مارچ
2022
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، انصارالاسلام کے کارکنوں کو پارلیمنٹ لاجز سے نکالنے کیلئے کئے گئے آپریشن کے دوران پولیس اہلکار صلاح الدین ایوبی کے کمرے میں داخل ہو رہے ہیں۔
تیمرگرہ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق دیرپائن میں عوامی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
میاں چنوں، 9مارچ کو بھارت کی جانب سے آنے والا فلائنگ آبجیکٹ جس پاک فضائیہ نے مار گرایا۔
راولپنڈی، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان سے راولپنڈی، سرگودھا، ساہیوال ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان پنجاب اسمبلی کے خواتین اور اقلیتی ارکان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزراء سید صمصام بخاری، سردار آصف نکئی ملاقات کر رہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، پی ڈی ایم کےسربراہ مولانا فضل الرحمن سے بی این پی مینگل کےسربراہ اختر جان مینگل ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ، آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کے ہمراہ پولیس خدمت مرکز ایف سکس کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کے کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔
کرک، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کیڈٹ کالج کرک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ سندھ ہاؤس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کر رہے ہیں۔