Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 1 اپریل 2022 کی تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر ..
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر خیال کاسترو، ارکان صوبائی اسمبلی مہندراپال سنگھ اور رانا شہباز احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعہ
1
اپریل
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
پنجاب
صوبائی اسمبلی
عثمان بزدار
جمعہ
1
اپریل
2022
کی مزید تصاویر
پشاور، عجائب گھر دورے پر آئے اٹلی کا وفد اسلامی نسخے دیکھ رہا ہے۔ جی ایم محمد علی سید بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہوور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے ن لیگ کے رکن اسمبلی اظہر عباس چانڈیو کے بیٹے نعیم خان، ارکان صوبائی اسمبلی نیاز خان اور فیصل نیازی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان قوم سے براہ راست خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، شائقین کرکٹ پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جانے والا دوسرا ایک روزہ میچ دیکھ رہے ہیں۔
شمالی وزیرستان، بلدیاتی انتخابات 2022 کیلئے پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کی عمل جاری ہے۔
اپردیر، بلدیاتی انتخابات 2022 کیلئے خواتین کی بڑی تعداد ووٹ ڈالنے کیلئے پولیس سٹیشن آئی ہوئی ہے۔
شمالی وزیرستان، بلدیاتی انتخابات 2022 کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔
لاہور، شائقین کرکٹ پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جانے والا دوسرا ایک روزہ میچ دیکھ رہے ہیں۔
مظفرآباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آزاد جموں و کشمیر میڈیکل کالج کے تیسرے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان پولیس ٹریننگ کالج سہالہ راولپنڈی میں منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور، فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلین بلے باز کو آؤٹ کرنے کے بعد پرجوش انداز۔