Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 3 اپریل 2022 کی تصاویر
لاہور، متحدہ اپوزیشن کے نامزد وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز ..
لاہور، متحدہ اپوزیشن کے نامزد وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آ رہے ہیں۔
اتوار
3
اپریل
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
حمزہ شہباز
پنجاب
پنجاب اسمبلی
اتوار
3
اپریل
2022
کی مزید تصاویر
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور تحریک انصاف و مسلم لیگ ق کے وزیراعلی پنجاب کیلئے نامزد اُمیدوار چوہدری پرویز الہی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر رُکن اسمبلی علی حیدر گیلانی مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے منحرف ارکان اور اپوزیشن کیخلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور، تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج کی وجہ سے شملہ پہاڑی چوک میں ٹریفک جام ہے۔
لاہور، قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ دیکھنے کیلئے آنے والے شائقین کرکٹ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، رمضان آتے ہی مری روڈ، لیاقت باغ و اندرون شہر ٹریفک جام کا ایک منظر۔
لاہور، سابق صوبائی وزراء محمودالرشید، راجہ بشارت، اسلم اقبال و دیگر تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے وزیراعلی پنجاب کے اُمیدوار چوہدری پرویز الہی کے کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب کی وزارت اعلی کیلئے متحدہ اپوزیشن کے اُمیدوار حمزہ شہباز دیگر رہنماؤں کے ہمراہ سیکرٹری اسمبلی کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔
لاہور، قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلوی ٹیم کا کھلاڑی سویپ شاٹ کھیلنے کی کوشش میں زمین پر گرا ہوا ہے۔
کراچی، رمضان کریم کی آمد کے موقع پر ایک شہری نماز کی ادائیگی کیلئے ٹوپی پسند کر رہا ہے۔
لاہور، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے نامزد وزیراعلی چوہدری پرویز الہی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آ رہے ہیں۔