Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 12 اپریل 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز قائم مسلم لیگ ..
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز قائم مسلم لیگ ن نواز شریف کی تصویر اُٹھائے اسمبلی اجلاس دیکھ رہی ہیں۔
منگل
12
اپریل
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
میاں نواز شریف
مریم نواز شریف
مسلم لیگ (ن)
منگل
12
اپریل
2022
کی مزید تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی خوشی میں پارٹی رہنما اور کارکنان جشن منانے کے دوران ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صوبائی اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں۔شافع حسین بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف وزارت عظمی کے عہدے کا حلف اُٹھا رہے ہیں۔
حیدرآباد، پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان حیدر چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد جی ڈی سی کے تحت روزے داروں کو سحری کروا رہے ہیں۔
اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سیکورٹی پر مامور نوجوانوں کےساتھ روزہ افطار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، متحدہ اپوزیشن کے نامزد اُمیدوار وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، ٹریفک وارڈن نے قانون کی خلاف ورزی کرنے پر موٹرسائیکل سواروں کو روک رکھا ہے۔