Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 20 اپریل 2022 کی تصاویر
مظفرآباد، صدر آزاد کشمیر ممبران مجلس عاملہ مرکزی ایوان ..
مظفرآباد، صدر آزاد کشمیر ممبران مجلس عاملہ مرکزی ایوان صحافت کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
بدھ
20
اپریل
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آزاد کشمیر
مسئلہ کشمیر
بدھ
20
اپریل
2022
کی مزید تصاویر
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر مذہبی اُمور و بین المذاہب ہم آہنگی مفتی عبدالشکور وزارت کا قلمدان سونپ دیئے جانے کے بعد حج 2022ء سے متعلق درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود، علی زیدی و دیگر رہنما مینار پاکستان 21 اپریل کو منعقد ہونے والے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر میر عابد حسین وزارت پرائیویٹائزیشن کے وزیر کا حلف اُٹھانے کے بعد وزارت میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر سید فیصل علی سبزواری میری ٹائم افئیرز کی وزارت کا حلف لینے کے بعد وزارت میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ایوان صدر میں وزراء سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر مملکت برائے خارجہ اُمور حنا ربانی کھر دفتر خارجہ میں اپنے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، خارجہ سیکرٹری سہیل محمود وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کا وزارت خارجہ پہنچنے پر استقبال کر رہے ہیں۔
مدینہ منورہ، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد روضہ رسولﷺ پر دُعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔