Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 12 مئی 2022 کی تصاویر
لاہور، بچے گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور، بچے گرمی کی شدت کم کرنے کیلئے نہر میں نہا رہے ہیں۔
جمعرات
12
مئی
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گرمی
جمعرات
12
مئی
2022
کی مزید تصاویر
کراچی، شہر میں جاری شدید گرمی میں شہریوں نے سی ویو کے ساحل کا رُخ کیا ہوا ہے اور شہری سمندر کی ٹھنڈی ہواؤں اور لہروں سے لطف اندوزہو رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری وزیراعلی ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، کھڈا مارکیٹ میں پانی کی قلت کے باعث علاقہ مکین پانی کے حصول کیلئے پمپنگ سٹیشن میں اپنی باری کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
کراچی، ہیٹ ویو کے خدشات کے پیش نظر الخدمت کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں لگائے گئے کیمپسز میں شہریوں کو ٹھنڈا پانی پلایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، سابق وزیراعظم و چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
صوابی، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز چھوٹا لاہور گراؤنڈ میں جلسہ سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز اسعد محمود نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ملازمین کیلئے حج 2022ء کیلئے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق سائبر سیکورٹی سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، سابق صدر آصف علی زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، رُکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین وزیراعلی آفس میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں کمی کیلئے پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن سے مشاورتی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر ملاقات کر رہے ہیں
لاہور، کینسر کے مریض حکومت کی جانب سے سرکاری ادویات نہ ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لندن، وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لندن، وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے موقع پر گلے مل رہے ہیں۔