Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 20 مئی 2022 کی تصاویر
سرگودھا، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور وزیراعلی پنجاب ..
سرگودھا، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز ہاتھ لہرا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
جمعہ
20
مئی
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مریم نواز شریف
حمزہ شہباز
پنجاب
مسلم لیگ (ن)
جمعہ
20
مئی
2022
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن الثانی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے خزانہ اور محصولات مفتاح اسماعیل سے انڈس موٹر کمپنی کے وائس چیئرمین شنی یانگی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا سے ٹیلی نار گروپ کے ایگزیکٹو نائب صدر جورجن سی آنٹزروسٹرپ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ و ورکس مولانا عبدالواسع سے چئیرمین نادرا محمد طارق ملک ملاقات کر رہے ہیں۔
سرگودھا، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جلسہ سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لوئردیر، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان تلاش بائی پاس روڈ کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو مصری نیول شپ میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔
چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی مصری بحریہ کے ہیڈ کوارٹرز آمد کے موقع پر گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی، عبدالستار ایدھی اورنج لائن کی 20 بسیں کراچی بندرگاہ سے کلئیر ہو کر ڈیپو میں کھڑی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ عطاء اللہ تارڑ، حسن مرتضی، امیر معاویہ، اسد کھوکھر اور دیگر بھی موجود ہیں۔