
Gilgit Baltistan Local News
صوبہ گلگت بلتستان کی مقامی خبریں

گلگت بلتستان پاکستان کا شمالی علاقہ ہے۔ تاریخی طور پر یہ تین ریاستوں پر مشتمل تھا یعنی ہنزہ، گلگت اور بلتستان۔ 1848ء میں کشمیر کے ڈوگرہ سکھ راجہ نے ان علاقوں پر بزور قبضہ کر لیا اور جب پاکستان آزاد ہوا تو اس وقت یہ علاقہ کشمیر کے زیرِ نگیں تھا۔ 1948ء میں اس علاقے کے لوگوں نے خود لڑ کر آزادی حاصل کی اور اپنی مرضی سے پاکستان میں شمولیت اختیار کی۔ 2009ء میں اس علاقے ہو آزاد حیثیت دے کر پہلی دفعہ یہاں انتخابات کروائے گئے۔ جس کے نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سید مہدی شاہ پہلے وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے۔
گلگت بلتستان کی خبریں

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کا حالیہ میٹرک رزلٹ میں 50 فیصد نتائج میں ناکامی پر تشویش کا اظہار ، حکومت گلگت بلتستان نے سخت نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے سید قرار رضوی کے گھر جاکر اہل خانہ سے تعزیت کی
ضلعی انتظامیہ دیامر نے چلاس میں علماء صحافی اور یوتھ تنظیموں کیساتھ بلڈ ڈونیشن کمپیئین شروع کر دی
گلگت،کوہستان اوچھار نالہ میں پھر سیلابی ریلہ,عارضی طور پر قائم کیا گیا پل ریلے میں بہہ گیا
وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی زیر صدارت پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس
گلگت،’’کیرئیر فیسٹ 22 ‘‘تعلیمی فیسٹول کے لئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
گلگت بلتستان لوکل کونسلات سروس سٹریکچر کے منظوری ثمرات ملنا شروع ہوگئے
وزیراعلی خالد خورشید کا گلگت جلسے کے مقام غازی مارکیٹ جٹیال کا دورہ
گلگت ،کیرئیر فیسٹ 22 کے نام سے منعقد ہونے والے تعلیمی فیسٹول کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کی تعلیم کو فروغ دینے کیلئے کوشاں ہے،ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ
کونسلات کے 18 سینئر آفیسران کو اگلے سکیل میں ترقی دینے کا فیصلہ
دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے زیراہتمام انٹرن شپ اورفنی تربیتی کورسز کا آغاز
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کا ہائی سکول نمبرونکا دورہ ،کیریئر فیسٹول 2022 کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا
وزیر اطلاعات،منصوبہ بندی وترقی گلگت بلتستان نے جگلوٹ سٹی میں دو فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح کر دیا
گلگت بلتستان کے مضامین
مزید گلگت بلتستان کے مضامینگلگت بلتستان کی تصاویر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.