Gilgit

UrduPoint Gilgit

اٗردو پوائنٹ گلگت

Gilgit

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’گلگت‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ گلگت شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

گلگت کی خبریں

گلگت بلتستان پولیس کے آفیسرز بھی وفاقی آفسران کی طرح فرائض سرانجام ..

گلگت بلتستان پولیس کے آفیسرز بھی وفاقی آفسران کی طرح فرائض سرانجام دینگے ،گورنر گلگت بلتستان

تعلیمی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، جن سکولوں میں اساتذہ ..

تعلیمی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، جن سکولوں میں اساتذہ کم ہیں وہاں ان کمی دور کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے،

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گلگت کی زیر صدارت کلین اینڈ گرین پاکستان کے حوالے سے اہم اجلاس

ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت وزیر اعلی گلگت بلتستان خصوصی افراد پیکج کے حوالے سے اہم اجلاس

ڈپٹی کمشنر گلگت کی شب بیداری، حضرت امام مہدی کے ولادت کے موقع پر مساجد اور چراغاں کے مقامات پر فول پروف سکیورٹی کی ہدایت

گلگت بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیدارون کی تقریب حلف برداری

انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان کی صدارت میں پولیس ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس

وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کا ڈی جی ایف ڈبلیو اور چیر مین این ایچ اے سے ٹیلی فونک رابطہ ،شاہراہ قراقرم اور دیگر شاہراوں میں کام کے حوالے سے گفت و شنید ،

وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے چائنا کے سفیر یاو جن کی ملاقات ،گلگت بلتستان کے لئے پانچ ارب کی چین کی طرف سے گرانٹ ،پاک چین اقتصادی راہداری،گلگت بلتستان کے لئے دئیے گئے

وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمن کی پاکستان ٹیلی کمینوکیشن کے چیر مین سے گلگت بلتستان میں تھری جی اور فور جی کی نیلا می کے حوالے سے گفتگو

وائس چانسلر قراقرم یونیورسٹی کی زیرصدارت کیرئیرڈویلپمنٹ کونسلرزمنتخب کرنے کیلئے اجلاس

قراقرم یونیورسٹی کے طالب علم کے تیار کردہ نغمہ کی تقریب رونمائی

بچوں کی ابتدائی تعلیم معاشرے کی اہم جزو ہے،ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ

قراقرم یونیورسٹی کے 50طلبا کو پاکستان بیت المال وظائف دے گی ، معاہدہ پر دستخط

مزید گلگت کی خبریں

گلگت پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ شاہراہ قراقرم کے قریب واقع ہے۔ دریائے گلگت اس کے پاس سے گزرتا ہے۔گلگت ایجنسی کے مشرق میں کارگل شمال میں چین شمال مغرب میں افغانستان مغرب میں چترال اور جنوب مشرق میں بلتستان کا علا قہ ہے.دنیا کے تین عظیم پہاڑی سلسلوں ہمالیہ، قراقرم اور ہندوکش کا سنگم اس کے قریب ہی ہے۔ یہاں کی زبان شینا ہے لیکن اردو عام سمجھی جاتی ہے۔ چین سے تجارت کا مرکز ہے۔ کے ٹو، نانگا پربت، راکاپوشی اور شمال کی دوسری بلند چوٹیاں سر کرنے والے یہاں آتے ہیں۔يهاں كى خاص چيز يهاں کا موسم هے جو سال كے باره مہينے ٹهندا هوتا هے.گلگت کی اکثریتی آبادی شیعۂ لوگوں پر مشتمل ہے.جس میں زیادہ تر اثناء عشری شیعہ ہیں تاہم اسماعیلی اور سنی کی ایک بڑی تعداد بھی اس علاقے میں آباد ہے. گلگت بلتستان میں ایک فرقہ نوربخشی جو کہ نور بخش نامی مذہبی پیشوا کے پیروکار بھی آباد ہیں۔. یکم نومبر ١٩٤٧ کو ڈوگر راج سے آذادی حاصل کرنے کے بعد گلگت - بلتستان ، پاکستان سے ملحق ہوا تاہم قائد اعظم محمد علی جناح کی وفات کی وجہ سے اور پاکستان کے انتظامی مشکلات کی وجہ سے تا دم تحریر پاکستان کے قومی اسمبلی میں نمائندگی موجود نہیں

Gilgit is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Gilgit on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Gilgit city to provide the full coverage of Gilgit’s events and incidents.