Badshah Sahi Salamt By Babar Husain - Article No. 1290
بادشاہ صحیح سلامت - تحریر نمبر 1290
کئی دفعہ کا ذکر ہے کہ ہر دفعہ ایک بادشاہ ہوا کرتا تھا، حسب ِ دستور بادشاہ ملک کی فوج کا سربراہ بھی تھا، ویسے تو تاریخ کے ہر دور میں مختلف ممالک کی افواج بڑی بڑی فتوحات حاصل کرتی تھیں
بابر حسین