اسلام آباد، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری و دیگر ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔

دیکھئے شہر اسلام آباد کی تصویر، اسلام آباد، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری و دیگر ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔ اور دیگر تصاویر جو کہ اردو پوائنٹ کے پاکستان سیکشن میں شائع کی گئی ہیں.

جمعہ 15 اکتوبر 2021

جمعہ 15 اکتوبر 2021 کی مزید تصاویر