لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے پاکستان یونائیٹڈ کرسچن موومنٹ کے چیئرمین البرٹ ڈیوڈ ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں، سابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر خالد رانجھا بھی موجود ہیں۔

دیکھئے شہر لاہور کی تصویر، لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے پاکستان یونائیٹڈ کرسچن موومنٹ کے چیئرمین البرٹ ڈیوڈ ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں، سابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر خالد رانجھا بھی موجود ہیں۔ اور دیگر تصاویر جو کہ اردو پوائنٹ کے پاکستان سیکشن میں شائع کی گئی ہیں.

پیر 14 ستمبر 2015

پیر 14 ستمبر 2015 کی مزید تصاویر