Abdullah Kadwani

Abdullah Kadwani is famous Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Abdullah Kadwani . You can read latest Abdullah Kadwani news, articles and photos on this section. Also read about Abdullah Kadwani scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Abdullah Kadwani .

عبداللہ قادوانی

Abdullah Kadwani عبداللہ قادوانی شوبز انڈسٹری کے بہترین ڈائریکٹر ہیں ۔ انہوں نے اپنے شوبز کیرئیر میں بے شمار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ وہ نہ صرف اچھے پروڈیوسر ہیں بلکہ اچھے ڈائریکٹر ، ماڈل اور اداکار بھی ہیں۔ ان تمام خوبیوں کے ساتھ ساتھ وہ ایک مانے ہوئے بزنس مین بھی ہیں۔عبداللہ نے اپنے کیرئیر کے آغاز 16سال پہلے ایک کامیاب ڈرامہ ” چاند گرہن“ سے کیااس کے بعد انہوں نے بے شمار ڈرامہ سیریلز ڈائریکٹ کیے جن کی بدولت ان کو بیسٹ سیریل ایواڈ ملا۔