امیتابھ بچن کو’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کے ساتھ منسلک ہوئے 17سال مکمل ہو گئے

جمعرات 10 اگست 2017 14:00

امیتابھ بچن کو’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کے ساتھ منسلک ہوئے 17سال مکمل ہو گئے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2017ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن گزشتہ 17 سال سے مشہور ریالٹی ٹی وی شو’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کے ساتھ منسلک ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امیتابھ بچن گزشتہ 17 سال سے مشہور ریالٹی ٹی وی شو’’کون بنے گا کروڑ پتی‘‘ کے ساتھ منسلک ہیں۔انہوں نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شو کی چند تصاویر بھی شئیر کیں اور ساتھ مین کہا کہ انہین اس شو کے ساتھ 17سال ہو گئے ہیں مجھے یقین نہیں ہو رہا کہ یہ حقیقت ہے ۔

وقت اشاعت : 10/08/2017 - 14:00:46

Rlated Stars :