مجھے فخر ہے کہ اکشے کمار فلم ’’ٹوائیلٹ ایک پریم کتھا‘‘ کا حصہ ہیں،ٹونکل کھنہ

جمعہ 11 اگست 2017 12:12

مجھے فخر ہے کہ اکشے کمار فلم ’’ٹوائیلٹ ایک پریم کتھا‘‘ کا حصہ ہیں،ٹونکل کھنہ
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی اہلیہ ٹونکل کھنہ نے کہا کہ انہیںفخر ہے کہ اکشے کمار فلم ’’ٹوائیلٹ ایک پریم کتھا‘‘ کا حصہ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اتنے انتطار کے بعدآخر کار یہ فلم ریلیز ہو رہی ہے ،فلم سماجی مسئلہ صحت و صفائی پر مبنی ہے جو ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔فلم جمعہ کو نمائش کے لئے پیش کی گئی ہے ۔
وقت اشاعت : 11/08/2017 - 12:12:13

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :