فلم" میری پیاری بندو" کا نیا گانا "افیمی" ریلیز

منگل 25 اپریل 2017 12:30

فلم" میری پیاری بندو" کا نیا گانا "افیمی" ریلیز
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکار پرینیتی چوپڑا اور ایوشمن کھرانہ کی فلم" میری پیاری بندو" کا نیاگانا"افیمی "ریلیز کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور ایوشمن کھرانہ یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم "میری پیاری بندو" میں پہلی بار اکٹھے نظر آئیں گے ،فلم کا گانا افیمی کو جگر سارایا اورسانا موئی دتے نے گایا ہے ،اس کا میوزک سچن جگر اور اس کے بول کوثر منیر نے لکھے ہیں ۔فلم کی کہانی ایک مصنف ابھی مانیو رائے اور گلوکارہ بننے کی کوشش کرنے والی لڑکی بندو کے گرد گھومتی ہے ،فلم 12 مئی کوریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 25/04/2017 - 12:30:18

Rlated Stars :