جیکولین فرنینڈس فلم جڑواں 2 کی شوٹنگ کے لئے لندن پہنچ گئیں

جمعرات 20 اپریل 2017 12:09

جیکولین فرنینڈس فلم جڑواں 2 کی شوٹنگ کے لئے لندن پہنچ گئیں
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس فلم جڑواں 2 کی شوٹنگ کے لئے لندن پہنچ گئیں ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنینڈس ممبئی میں سوشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ فلم "ڈرائیو" جس کی ہدایات کرن جوہر نے دی ہے کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد فلم "جڑواں "2 کے لئے لندن پہنچ گئیں ۔

(جاری ہے)

فلم کی ہدایات ڈیوڈ دھون نے اور پیشکش ساجد ناڈیاڈوالا نے دی ہے ۔فلم 29 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی ۔

وقت اشاعت : 20/04/2017 - 12:09:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :