کترینہ کیف نے تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی

منگل 15 اگست 2017 13:20

کترینہ کیف نے تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2017ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف نے تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی جس میں کترینہ کسی خیال یا سوچ میں گم ہیں اور انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 15/08/2017 - 13:20:32

Rlated Stars :