یش راج فلمزکی نئی فلم کے لئے کترینہ کیف اور کرینہ کپور کے ناموں پر غور

پیر 2 اکتوبر 2017 12:55

یش راج فلمزکی نئی فلم کے لئے کترینہ کیف اور کرینہ کپور کے ناموں پر غور
ممبئی۔02اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2017ء) یش راج فلمزکی نئی فلم کے لئے کترینہ کیف اور کرینہ کپور کو لینے کے لئے ان سے رابطے بڑھا دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق یش راج فلمز نے اپنی نئی پروڈکشن کے لئے ہرتیک روشن اور ٹائیگر شروف کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے اب فلم کی ہیروئن کے نام پر غور کیا جارہا ہے ۔فلم کی ہیروئن کے لئے کترینہ کیف اور کرینہ کپور سے رابطہ کیا جا رہا ہے اگر فلم میں کترینہ کیف ہوتی ہیں تو یہ ان کی یش راج کے ساتھ تیسری فلم ہوگی اور اگر فلم میں کرینہ ہوئیں تو شائقین کو ایک بار پھر ہرتیک روشن اور کرینہ کو ایک ساتھ دیکھنے کا موقع ملے گا۔

وقت اشاعت : 02/10/2017 - 12:55:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :