اداکارہ میرا بھی پاناما کیس کے فیصلے کی منتظر

muhammad ali محمد علی بدھ 19 اپریل 2017 20:03

اداکارہ میرا بھی پاناما کیس کے فیصلے کی منتظر
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19اپریل2017ء) اداکارہ میرا بھی پاناما کیس کے فیصلے کی منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کا فیصلہ کل سنا دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

پوری قوم کی طرح اداکارہ میرا بھی اس فیصلے کی منتظر ہیں۔ اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ انصاف پر مبنی ہوگا۔

وقت اشاعت : 19/04/2017 - 20:03:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :